ما من عبد من عبادى استحيى من الحلال الا ابتلاه الله بالحرام
حافظ عمران ایوب لاہوری
” میرا جو بند ہ حلال سے شرماتا ہے اللہ تعالیٰ اسے حرام میں مبتلا کر دیتے ہیں ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 863
درجۂ حدیثمحدثین:منكر
تخریج حدیث{«منكر»} : امام شوکانی رحمہ الله ، اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت سند ومتن کے اعتبار سے منکر ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 146] ، [تذكرة الموضوعات ص: 134]