” جو معیشت کے معاملے میں قائم نہیں وہ دین کے معاملے میں بھی قائم نہیں ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 860
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{«ضعيف»} : امام شوکانی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں ایوب بن سلیمان راوی قابل حجت نہیں۔ [الفوائد المجموعة ص: 146] ، [تذكرة الموضوعات ص: 134]