” وہ تمہاری جنت ہیں (بشرطیکہ تم ان کی اطاعت کر و) اور تمہاری جہنم ہیں (اگر تم ان کی نافرمانی کرو)۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 856
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{«ضعيف»} : حافظ بوصیری رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [مصباح الزجاجة 99/4] شیخ حوت رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کی سند میں علی بن یزید راوی ضعیف ہے۔ [أسنى المطالب ص: 312] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 6098] ، [ضعيف الترغيب 1476]