حدیث نمبر: 855
ما من ولد بار ينظر الى والديه نظرة رحمة الا كتب الله له بكل نظرة حجة مبرورة قالوا وان نظر كل يوم مائة مرة ؟ قال نعم ، الله اكبر وأطيب
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جو کوئی بچہ اپنے والدین کی طرف رحمت کی نظر سے دیکھتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے لیے ہر نظر کے بدلے ایک حج مبرور کا ثواب لکھ دیا جاتا ہے ۔ صحابہ نے عرض کیا ، خواہ وہ ہر روز سو (100) مرتبہ دیکھے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، ہاں اللہ تعالیٰ سب سے بڑا اور پاکیزہ ہے ۔ “