حدیث نمبر: 854
ان العبد ليموت أبواه أو أحدهما وأنه لعاق فلا يزال يدعو لهما و يستغفر لهما حتى يكتب عند الله بارا
حافظ عمران ایوب لاہوری
” بندے کے والدین یا ان میں سے کوئی ایک فوت ہو جاتا ہے اور وہ ان کا نافرمان ہوتا ہے ، پھر وہ ان کے لیے دعا و استغفار کرتا رہتا ہے تو اللہ کے ہاں حسن سلوک کرنے والا فرمانبردار لکھ دیا جاتا ہے ۔ “