حدیث نمبر: 852
شاب حضره الموت ولم يقدر على كلمة الشهادة بسبب عق أمه فشفع النبى صلى الله عليه وسلم الى امه فرضيت فقدر عليها
حافظ عمران ایوب لاہوری
” ایک نوجوان کی موت کا وقت آ گیا ، ماں کی نافرمانی کی وجہ سے اس میں کلمہ پڑھنے کی طاقت نہ رہی ، پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس ماں سے سفارش کی اور وہ راضی ہو گئی تب وہ کلمہ پڑھ سکا ۔ “