” جس نے اپنی والدہ کی آنکھوں کے درمیان بوسہ دیا تو یہ چیز اس کے لیے آتش جنہم سے رکاوٹ بن جائے گی ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 851
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{«موضوع»} : امام شوکانی رحمہ الله اور امام سیوطی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ امام ابن عدی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ یہ روایت سند ومتن کے اعتبار سے منکر ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 231] ، [اللآلي المصنوعة 250/2] امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 86/3] شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الضعيفة 1245] ، [ضعيف الجامع 5744]