حدیث نمبر: 850
لو ادركت والدى أو أحدهما وأنا فى الصلاة صلاة العشاء وقد قرأت فيها فاتحة الكتاب ينادى يا محمد ! لأجبته : لبيك
حافظ عمران ایوب لاہوری
” اگر میں اپنے والدین یا ان میں کسی ایک کا پا لوں اور میں نماز عشاء پڑھ رہا ہوں ، میں نے اس میں سورہ فاتحہ کی قرأت کر لی ہو اور وہ مجھے پکارے اے محمد ! تو میں اسے جواب دوں کہ میں حاضر ہوں ۔ “