کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: والدین کا نافرمان جنت کی خوشبو سے بھی محروم
حدیث نمبر: 848
ان الجنة يوجد ريحها من مسيرة خمسمائة عام ولا يجد ريحها عاق
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جنت کی خوشبو پانچ سو سال کی مسافت سے محسوس کی جائے گی لیکن والدین کا نافرمان اس کی خوشبو سے محروم رہے گا ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 848
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث {«ضعيف»} :
حافظ عراقی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [تخريج الاحياء 34/5] ، [تذكرة الموضوعات ص: 202]