بر الوالدين أفضل من الصلاة والصوم والحج والعمرة والجهاد فى سبيل الله
حافظ عمران ایوب لاہوری
” والدین کے ساتھ حسن سلوک نماز ، روزہ ، حج ، عمرہ اور جہاد فی سبیل اللہ سے افضل ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 847
درجۂ حدیثمحدثین:لا أصل له
تخریج حدیث{«لا أصل له»} : امام شوکانی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے اور فرمایا ہے کہ ایسی کوئی روایت موجود نہیں۔ نیز حافظ عراقی رحمہ الله نے بھی فرمایا ہے کہ مجھے ایسی کوئی روایت نہیں ملی۔ [الفوائد المجموعة ص: 257] ، [تذكرة الموضوعات ص: 201] ، [تخريج الاحياء 32/5]