” والد کی اپنے بچے کے لیے دعا نبی کی اپنی امت کے لیے دعا کی طرح ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 845
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{«موضوع»} : امام احمد رحمہ الله نے فرمایا کہ یہ حدیث منکر وباطل ہے۔ [كما فى اللآلي المصنوعة 250/2] امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 87/3] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع قرار دیا ہے۔ [الضعيفة 786] ، [ضعيف الجامع 2976]