کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: عطیہ دینے میں اپنے بچوں کے درمیان برابری
حدیث نمبر: 844
ساووا بين أولادكم فى العطية
حافظ عمران ایوب لاہوری
” عطیہ دینے میں اپنی اولاد کے درمیان برابری کرو۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 844
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث {«ضعيف»} :
امام ابن جوزی رحمہ الله اور ابن طاہر مقدسی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں اسماعیل بن عیاش اور سعید بن یوسف راوی ضعیف ہے۔ [التحقيق في أحاديث الخلاف 229/2] ، [ذخيرة الحفاظ 3223]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 3215]