” اللہ تعالیٰ اس والد پر رحم رکرے جس نے نیکی کے کام میں اپنے بچے کا تعاون کیا ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 843
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{«ضعيف»} : حافظ عراقی رحمہ الله ، امام عجلونی رحمہ الله اور شیخ حوت رحمہ الله نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [تخريج الاحياء 42/5] ، [كشف الخفاء 427/1] ، [أسنى المطالب ص: 151] شیخ البانی رحمہ الله نے اس روايت کو ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 1946]