من انفق على تزويج ابنه أو ابنته درهما أعطاه الله بكل درهم اثنتى وعشرة مدينة فى الجنة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے اپنے بیٹے یا بیٹی کی شادی پر درہم خرچے اللہ تعالیٰ اسے جنت میں ہر درہم کے بدلے بارہ شہر عطا فرمائیں گے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 838
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{«موضوع»} : [تذكرة الموضوعات ص: 131] ، [تنزيه الشريعة 265/2] امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں حدیثیں گھڑنے والا راوی ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 138]