کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: بیٹیوں سے محبت کرنا
حدیث نمبر: 837
أحبوا البنات فأنا أبو البنات
حافظ عمران ایوب لاہوری
” بیٹیوں سے محبت کرو اور میں بھی بیٹیوں کا باپ ہوں ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 837
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث {«ضعيف»} :
[تذكرة الموضوعات ص: 131] ، [الفوائد المجموعة ص: 138] ، [تنزيه الشريعة المرفوعة 267/2]