من وضع يده على رأس يتيم ترحما كانت له بكل شعرة تمر عليها يده حسنة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے رحمت و شفقت سے یتیم کے سر پر ہاتھ رکھا اس کے لیے ہر بال کے صلے میں نیکی ہے جس پر اس کا ہاتھ گزرا ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 835
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{«ضعيف»} : حافظ عراقی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [تخريج الاحياء 1969] امام سیوطی رحمہ الله اور امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 92/2] ، [الموضوعات 202/2] شیخ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الترغيب 1513]