” والد پر بچے کا حق ہے کہ اس کا اچھا نام رکھے اور اسے اچھا ادب سکھائے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 833
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{«موضوع»} : امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں عبداللہ بن سعید مقبری راوی متروک ہے۔ [مجمع الزوائد 93/8] شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 2731]