کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: والد کی طرف سے افضل عطیہ اچھا ادب
حدیث نمبر: 832
ما نحل والد ولدا أفضل من أدب حسن
حافظ عمران ایوب لاہوری
” کسی والد نے بچے کو اچھے ادب سے زیادہ افضل عطیہ نہیں دیا ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 832
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث {«ضعيف»} :
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں عمرو بن دینار قہرمان راوی متروک ہے۔ [مجمع الزوائد 291/8]
شیخ البانی رحمہ الله اور شیخ شعيب ارناؤوط نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [الضعيفة 1121] ، [مسند أحمد محقق 16717]