” بےختنہ آدمی بیت اللہ کا حج نہیں کر سکتا جب تک وہ ختنہ نہیں کرا لیتا ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 827
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{«ضعيف»} : [السلسلة الضعيفة 5526] ، [بيهقي فى السنن الكبرىٰ 242/8] اس روایت کی سند میں منیہ بنت عبید بن ابی برزہ مجہول ہے، اسی لیے اس روایت کو نقل کرنے کے بعد امام ابن منذر رحمہ الله نے خود ہی کہا ہے کہ یہ روایت ثابت نہیں کیونکہ اس کی سند مجہول ہے۔