” ختنہ کرنا مردوں کے لیے سنت اور عورتوں کے لیے باعث تعظیم ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 825
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{«ضعيف»} : [ضعيف الجامع الصغير 2938] ، [السلسلة الضعيفة 1935] اس روایت کی سند میں حجاج بن أرطاۃ راوی ضعیف ہے۔ امام بیہقی رحمہ الله فرماتے ہیں حجاج راوی قابل حجت نہیں۔ امام ابن عبدالبر رحمہ الله نے بھی اس کے متعلق یہی کہا ہے۔ [بيهقي فى السنن الكبرىٰ 325/8]