انكم تدعون يوم القيامة بأسمائكم وأسمائكم آبائكم فأحسنوا أسمائكم
حافظ عمران ایوب لاہوری
” بلاشبہ تمہیں روز قیامت اپنے اور اپنے باپوں کے ناموں سے پکارا جائے گا اس لیے اپنے نام اچھے رکھو ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 824
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{«ضعيف»} : شیخ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [الضعيفة 5460] شیخ شعیب ارناؤوط نے فرمایا ہے کہ اس کی سند «انقطاع» کی وجہ سے ضعیف ہے۔ [مسند أحمد محقق 21693]