کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے نام پر نام اور کنیت رکھنا
حدیث نمبر: 823
من تسمى باسمى فلا يتكنى بكنيتى ومن اكتنى بكنيتى فلا يتسمى باسمى
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے میرے نام پر نام رکھا وہ میری کنیت پر کنیت نہ رکھے اور جس نے میری کنیت پر کنیت رکھی وہ میرے نام پر نام نہ رکھے ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 823
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث {«ضعيف»} :
[ضعيف الجامع الصغير 5526]