” نکاح کرو اور اولاد پیدا کرو ، میں روز قیامت تمہاری (کثرت) کی وجہ سے امتوں پر فخر کرنا چاہتا ہوں ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 820
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{«ضعيف»} : شیخ حوت رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [أسنى المطالب ص: 115] مزید دیکھئے: [المقاصد ص: 268] ، [التذكرة ص: 130] ، [كشف الخفاء 318/1]