حدیث نمبر: 819
أربعة ليس بينهم لعان : ليس بين الحر والأمة لعان . . .
حافظ عمران ایوب لاہوری
” چار لوگوں کے درمیان لعان نہیں : آزاد مرد اور لونڈی کے درمیان ، آزاد عورت اور غلام کے درمیان ، مسلمان مرد اور یہودی عورت کے درمیان اور مسلمان مر د اور عیسائی عورت کے درمیان ۔ “