حدیث نمبر: 815
يا معاذ ! ما خلق الله شيئا على وجه الأرض أحب اليه من العتاق ولا خلق الله شيئا على وجه الأرض أبغض اليه من الطلاق
حافظ عمران ایوب لاہوری
” اے معاذ ! اللہ تعالیٰ نے زمین کی سطح پر کسی چیز کو پیدا نہیں کیا جو آزاد کرنے سے زیادہ اللہ کو محبوب ہو اور اللہ تعالیٰ نے سطح زمین پر کوئی ایسی چیز پیدا نہیں کی جو طلاق سے زیادہ (اللہ) کو ناپسند ہو ۔ “