حدیث نمبر: 814
من مشى فى تزويج اثنين أعطاه الله بكل خطوة وبكل كلمة عبادة سنة ومن مشى فى تفريق بين اثنين كان حقا على الله أن يضرب رأسه يوم القيامة بألف صخرة من جهنم
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جو کسی دو کی شادی کرانے کے لیے چلا اللہ تعالیٰ اسے ہر قدم اور ہر بات کے بدلے ایک سال کا اجر عطا فرمائیں گے اور جو کسی دو کے درمیان علیحدگی کرانے کے لیے چلا اللہ تعالیٰ پر حق ہے کہ روز قیامت جہنم میں ایک ہزار چٹانوں پر اس کا سر مارے ۔ “