حدیث نمبر: 813
لا أحب الذواقين من الرجال والذواقات من النساء
حافظ عمران ایوب لاہوری
” میں ذائقہ چکھنے والے مرد اور ذائقہ چکھنے والی عورتوں کو پسند نہیں کرتا (امام ابن اثیر رحمہ اللہ علیہ نے اس کا معنی یہ بیان کیا کہ نکاح میں بھی جلد باز اور طلاق میں بھی جلد باز ۔ [النهايته] “