” جو عورت فوت ہو اور اس کا شوہر اس سے راضی ہو تو وہ جنت میں داخل ہو گی ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 811
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{«ضعيف»} : امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں مساور راوی اور اس کی والدہ دونوں مجہول ہیں۔ [العلل التناهية 630/2] شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو منکر کہا ہے۔ [الضعيفة 1426]