” عورتوں کے کپڑے اتار لو (تاکہ) وہ گھر میں مخصوص اپنے پردے کی جگہ میں بیٹھ رہیں ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 808
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف جدا
تخریج حدیث{«ضعيف جدا»} : امام ابن جوزی رحمہ الله اور امام صغانی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات لابن الجوزي 282/2] ، [موضوعات للصغاني ص: 51] شیخ البانی رحمہ الله نے اسے سخت ضعیف کہا ہے۔ [الضعيفة 2827] مزید دیکھئے: [أسنى المطالب ص: 59] ، [الفوائد المجموعة ص: 135] ، [اللآلي المصنوعة 129/1] ، [تذكرة الموضوعات ص: 129]