تخریج حدیث{«لا اصل له»} : امام شوکانی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔ [الفوائد المجموعة ص: 135] ، [تذكرة الموضوعات ص: 128] حافظ عراقی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ مجھے اس کی کوئی اصل نہیں ملی۔ [تخريج الأحياء 476/3]