کتب حدیث ›
مجموعه ضعيف احاديث › ابواب
› باب: عورتوں کو بالا خانوں میں نہ رکھنا اور سوت کاتنے کی تعلیم دینا
حدیث نمبر: 803
لا تسكنوهن الغرف ولاتعلموهن الكتابة و علموهن الغزل و سورة النور
حافظ عمران ایوب لاہوری
” ان (عورتوں) کو بالا خانوں میں رہائش نہ دو اور نہ انہیں کتابت و تحریر سکھاؤ ، انہیں سوت کاتنا سکھاؤ اور سورہ نو ر کی تعلیم دو ۔ “