حدیث نمبر: 799
أيما امرأة خرجت من بيت زوجها بغير اذنه لعنها كل شىء طلعت عليه الشمس والقمر الا أن يرضى عنها زوجها
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جو عورت اپنے شوہر کے گھر سے اس کی اجازت کے بغیر نکلے اس پر ہر وہ چیز لعنت کرتی ہے جس پر سورج اور چاند طلو ع ہوتا ہے ، الا کہ اس کا شوہر اس سے راضی ہو جائے ۔ “
حدیث نمبر: 800
لا تخرج من بيتها الا باذنه فان فعلت لعنتها ملائكة السماء و ملائكة الرحمة و ملائكة العذاب حتى ترجع
حافظ عمران ایوب لاہوری
” عورت شوہر کی اجازت کے بغیر اپنے گھر سے مت نکلے ، اگر وہ ایسا کرے گی تو آسمان کے فرشتے ، رحمت کے فرشتے اور عذاب والے فرشتے (سب) اس پر لعنت کریں گے حتیٰ کہ وہ واپس لوٹ آئے ۔ “