حدیث نمبر: 798
لا يحل لامرأة تؤمن باالله واليوم الاخر تكشف شعرها ولا شيئا من صدرها عند يهودية ولا نصرانية ولا مجوسية فمن فعلت ذالك فلا أمانة لها
حافظ عمران ایوب لاہوری
” اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھنے والی کسی عورت کے لیے حلال نہیں کہ وہ اپنے بال یا سینے کا کچھ حصہ بھی کسی یہودی ، عیسائی یا مجوسی کے سامنے ننگا کرے اور جس نے ایسا کیا اس کی کوئی امانت نہیں ۔ “