أنما نهيتكم عن نهبة العساكر ولم أنهكم عن نهبة الولائم
حافظ عمران ایوب لاہوری
” میں نے تمہیں صرف لشکر لوٹنے سے منع کیا ہے ، ولیموں کی دعوت لوٹنے سے نہیں ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 796
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{«موضوع»} : امام شوکانی رحمہ الله ، امام سیوطی رحمہ الله اور امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 124] ، [اللآلي المصنوعة 140/2] ، [الموضوعات 265/2] مزید دیکھئے: [تنزيه الشريعة 252/2] ، [مجمع الزوائد 533/4]