يجب على الرجل لامرأته ما يجب له عليها أن يتزين لها
حافظ عمران ایوب لاہوری
” مرد پر اپنی بیوی کے لیے اسی طرح مزین ہونا واجب ہے جیسے عورت پر اس کے لیے واجب ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 795
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{«موضوع»} : علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ اور علامہ ابن عراق رحمہ اللہ نے نقل فرمایا ہے کہ اس میں اسماعیل بن ابی زیاد ، حسين زاہد اور ابراہیم طیان راوی کذاب ہیں۔ [تذكرة الموضوعات ص: 126] ، [تنزيه الشريعة 266/2]