کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: کسی عورت کی شرمگاہ دیکھنے سے ماں اور بیٹی کی حرمت
حدیث نمبر: 793
من نظر الى فرج امرأة لم تحل له أمها ولا ابنتها
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جو کسی عورت کی شرمگاہ کی طرف دیکھتا ہے اس کے لیے (عورت کی) ماں اور بیٹی حلال نہیں رہتی (یعنی اب وہ ان دونوں سے نکا ح نہیں کر سکتا)۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 793
درجۂ حدیث محدثین: منكر
تخریج حدیث {«منكر»} :
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے اور فرمایا ہے کہ امام بیہقی رحمہ الله نے اس کی سند کو مجہول کہا ہے۔ [فتح الباري 156/9]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو منکر کہا ہے۔ [الضعيفة 6110]