حدیث نمبر: 791
اذا جامع أحدكم فلا ينظر الى الفرج فانه يورث العمى
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جب تم میں کوئی ہم بستری کرے تو شرمگاہ کی طرف نہ دیکھے کیونکہ یہ چیز اندھے پن میں مبتلا کر دیتی ہے ۔ “
حدیث نمبر: 792
ما رأيت فرج رسول الله صلى الله عليه وسلم قط
حافظ عمران ایوب لاہوری
” سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں میں نے کبھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شرمگاہ کو نہیں دیکھا ۔ “