” آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک عورت سے شادی کی تو لوگوں نے آپ کے سر پر عجوہ کجھوریں بکھیریں ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 787
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{«موضوع»} : امام شوکانی رحمہ اللہ ، امام سیوطی رحمہ اللہ ، امام ابن جوزی رحمہ اللہ اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ روایت باطل ہے اور اس میں سعید بن سلام راوی کذاب ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 124] ، [اللآلي المصنوعة 140/2] ، [الموضوعات 264/2] ، [تذكرة الموضوعات ص: 126]