حدیث نمبر: 784
خير كن أيسركن صداقا
حافظ عمران ایوب لاہوری
” تم میں بہترین عورت وہ ہے جو حق مہر کے اعتبار سے آسان ہے (یعنی اس کے مہر کے کم ہونے کی وجہ سے ادائیگی آسان ہے)۔ “
حدیث نمبر: 785
أعظم النساء بركة أيسرهن مؤونة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” سب سے زیادہ بابرکت عورت وہ ہے جس کا خرچہ (یعنی مہر وغیر ہ) کم ہو ۔ “