أول حب فى الاسلام حب النبى صلى الله عليه وسلم لعائشة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” اسلام کی اولین محبت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عائشہ رضی اللہ عنہا سے محبت ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 782
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{«موضوع»} : امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں دو کذاب راوی ہیں۔ [الفوائد المجموعة ص: 126] مزید دیکھئے: [تنزيه الشريعة 252/2]