” عورتوں سے ان کی بیٹیوں کے متعلق مشورہ کر و (کیونکہ وہ اپنی بیٹیوں کی ذہنی و اخلاقی حالت سب سے بہتر جانتی ہیں اس لیے وہ بتا سکتی ہیں کہ تمہارا ان سے نباہ ہو گا یا نہیں) ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 780
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{«ضعيف»} : [السلسلة الضعيفة 1486] ، [ضعيف الجامع الصغير14]