کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: شادی کے لیے سو چ سمجھ کر عورت کا انتخاب
حدیث نمبر: 779
تخيروا لنطفكم فإن النساء يلدن أشباه اخوانهن و أخواتهن
حافظ عمران ایوب لاہوری
” اپنے نطفوں کے لیے (سوچ سمجھ کر خواتین کا) انتخاب کرو کیونکہ عورتیں اپنے بھائیوں اور بہنوں کے مشابہ بچوں کو ہی جنم دیتی ہیں ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 779
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث {«موضوع»} :
[العلل المتناهية 416/2] ، [كشف الخفاء 302/1] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 3394]