کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: بےوقوف عورت سے نکاح کی معانعت
حدیث نمبر: 778
لا تتزوجوا الحمقاء فإن صحبتها بلاء وفى ولدها ضياع
حافظ عمران ایوب لاہوری
”بےوقوف عورت سے نکاح نہ کرو کیونکہ اس کا ساتھ آزمائش ہے اور اس کی اولاد میں نقصان ہے ۔“ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 778
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث {«موضوع»} :
[الفوائد المجموعة للشوكاني ص: 131]