کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: قرابت کی بنیاد پر نکاح
حدیث نمبر: 775
لا تزوجوا النساء على قرابتهن فإنه يكون من ذالك القطيعة
حافظ عمران ایوب لاہوری
”قرابت داری کی بنیاد پر عورتوں سے نکاح نہ کرو کیونکہ یہی چیز (بعد میں) قطع تعلقی کا باعث بنتی ہے ۔“
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 775
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث {«موضوع»} :
علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس میں سہل راوی ہے جسے امام حاکم رحمہ اللہ نے کذاب کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 127]