کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: اپنی بیٹی کا کسی فاسق سے نکاح کرنا
حدیث نمبر: 774
من زوج كريمته من فاسق فقد قطع رحمها
حافظ عمران ایوب لاہوری
”جس نے اپنی بیٹی کا نکاح کسی فاسق (گناہگار ، نافرمان) سے کر دیا تو یقیناً اس نے اس سے تعلق توڑ دیا ۔“
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 774
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث {«موضوع»} :
امام شوکانی رحمہ الله ، امام سیوطی رحمہ الله ، امام ابن جوزی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 123] ، [اللآلي المصنوعة 138/2] ، [الموضوعات 260/2] ، [تذكرة الموضوعات ص: 127]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 5084]