حدیث نمبر: 770
اذا تزوج أحدكم المرأة فليسأل عن شعرها كما يسأل عن وجهها فإن الشعر أحد الجمالين
حافظ عمران ایوب لاہوری
”جب تم میں سے کوئی کسی عورت سے شادی کرنا چاہے تو جیسے اس کے چہرے کے متعلق پوچھتا ہے اس کے بالوں کے متعلق بھی پوچھے کیونکہ بال بھی خوبصورتی کا مقام ہیں ۔“