”شادی شدہ کی دو رکعتیں غیر شادی شدہ کی ستر رکعات سے افضل ہیں ۔ “ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 767
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{«موضوع»} : امام شوکانی رحمہ الله ، امام ابن جوزی رحمہ الله ، امام سیوطی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [الفوائد ص: 120] ، [الموضوعات 257/2] ، [اللآلي المصنوعة 135/2] ، [التذكرة ص: 125] شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [الضعيفة 639]