کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: عمر کا آخری دن بھی بیوی کے ساتھ
حدیث نمبر: 766
لو لم يبق من أجلى الا يوم واحد للقيت الله بزوجة
حافظ عمران ایوب لاہوری
”اگر میری زندگی کا ایک دن بھی باقی ہو تب بھی میں اللہ تعالیٰ سے بیوی کے ساتھ ملاقات کروں (ابوہریرہ رضی اللہ عنہ)۔ “ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 766
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث {«موضوع»} :
[الموضوعات لابن الجوزي 258/2] ، [تذكرة الموضوعات ص: 125]