ما استفاد المؤمن بعد تقوى الله خيرا له من زوجة صالحة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” مومن آدمی کے لے اللہ کے تقویٰ کے بعد سب سے بہتر فائدہ نیک بیوی ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 763
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{«ضعيف»} : امام سخاوی رحمہ الله ، امام عجلونی رحمہ الله ، حافظ بوصیری رحمہ الله اور شیخ حوت رحمہ الله نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [المقاصد الحسنة ص: 574] ، [كشف الخفاء 181/2] ، [مصباح الزجاجة 96/2] ، [أسني المطالب ص: 243] شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [الضعيفة 4421]