”جو نکا ح کی طاقت رکھتا ہو اور نکاح نہ کرے اس کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں ۔“
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 761
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{«ضعيف»} : امام ابن ملقن رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ اسے امام بیہقی رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے اور اسے مرسل کہا ہے۔ [البدر المنير 431/7] شیخ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [الضعيفة 1934] مزید دیکھئے: [تلخيص الحبير 117/3] ، [مجمع الزوائد 251/4]